گھبرائیں نہیں ، میرے سوا کوئی آپشن نہیں ہے: وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں ناکام بنانے کی سازش کی جارہی ہے ، لیکن کچھ نہیں ہوگا ، ان کی حکومت کے سوا کوئی چوائس نہیں ہے اور حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی اور اتحادی ارکان کے عشائیہ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ، وہ کہیں نہیں جارہے ہیں۔
انہوں نے کہا ، “اگر چینی مافیا کے خلاف کارروائی نہ کرتے تو میرے خلاف کوئی محاذ نہ بنتا۔ میں نے کبھی نہیں سوچا کہ میں ناکام ہوں گا”۔
وزیر اعظم عمران خان نے عشائیہ کے شرکا کو تاکید کی کہ بار بار آنے جانے کی خبروں سے لوگوں کے اعتماد پر برا اثر پڑتا ہے ، اسے روکنا ہوگا۔
Prime Minister Imran Khan says that a conspiracy is being hatched to thwart him, but nothing will happen, he has no choice but his government and there is no threat to the government.
Addressing a dinner of government and coalition members, Prime Minister Imran Khan said there was no need to panic, they were not going anywhere.
“If I had not taken action against the sugar mafia, there would have been no front against me. I never thought I would fail,” he said.
Prime Minister Imran Khan urged the participants of the dinner that the news of repeated visits has a bad effect on the confidence of the people, it must be stopped.