نا اہلی کو عزیر بلوچ جے آئی ٹی کی آڑ میں چھپایا جارہا ہے: نیر بخاری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سکریٹری جنرل نیر بخاری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عزیر بلوچ جے آئی ٹی کی آڑ میں اپنی نااہلی اور ناکامی کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔
نیر بخاری نے عزیر بلوچ جے آئی ٹی کے حوالے سے ایک بیان میں کہا ہے کہ عزیر بلوچ کا معاملہ ایک شہر کے ایک علاقے تک محدود ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ 22 کروڑ عوام روٹی ، روزگار اور رہائش کے مسائل سے دوچار ہیں۔ عزیر بلوچ اور جعلی اصلی جے آئی ٹی پر بحث قومی معاملات سے توجہ ہٹانا ہے۔
Pakistan Peoples Party (PPP) Secretary General Nayyar Bukhari has said that the federal government is trying to hide its incompetence and failure under the guise of Uzair Baloch JIT.
Nayyar Bukhari said in a statement quoting Uzair Baloch JIT that Uzair Baloch’s case was limited to one area of one city.
He added that 220 million people are facing problems of bread, employment and housing. The debate over Uzair Baloch and the fake real JIT is to divert attention from national affairs.