Dhaka 2nd Test play was called off due to rain

0
780
Dhaka 2nd Test play was called off due to rain
Dhaka 2nd Test play was called off due to rainDhaka 2nd Test play was called off due to rain

ڈھاکہ میں دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا

Dhaka Test The second day’s play was called off prematurely due to rain

The second day’s play of the Dhaka Test match was called off prematurely due to rain.

The second match of the ongoing two-Test series between Pakistan and Bangladesh is being played in Dhaka. The match was stopped again due to a long wait. The umpires announced the end of the second day’s play if the rain did not stop.

At the end of the second day’s play, Pakistan scored 188 runs for the loss of 2 wickets while Azhar Ali and Babar Azam are present on the wicket.
First Day;

On the first day of the Test match, Pakistan won the toss and elected to bat first against Bangladesh. The innings was started by Abid Ali and Abdullah Shafiq. He scored 161 runs for the loss of wickets.

It should be noted that in the first Test match, the national team had defeated Bangladesh by 8 wickets while in the T20 series, Pakistan has whitewashed Bangladesh.

ڈھاکہ ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل بارش کے باعث وقت سے پہلے روک دیا گیا۔

ڈھاکہ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل بارش کے باعث وقت سے پہلے روک دیا گیا۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ ڈھاکہ میں کھیلا جا رہا ہے۔ طویل انتظار کے باعث میچ دوبارہ روک دیا گیا۔ بارش نہ رکنے پر امپائرز نے دوسرے دن کا کھیل ختم کرنے کا اعلان کیا۔

دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنا لیے ہیں جب کہ اظہر علی اور بابر اعظم وکٹ پر موجود ہیں۔

ٹیسٹ میچ کے پہلے دن پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اننگز کا آغاز عابد علی اور عبداللہ شفیق نے کیا۔ انہوں نے وکٹوں کے نقصان پر 161 رنز بنائے۔

واضح رہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی جب کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو وائٹ واش کیا تھا۔