Details of Alia Bhatt and Ranbir Kapoor’s wedding have come to light

0
13350
Details of Alia Bhatt and Ranbir Kapoor's wedding have come to light
Details of Alia Bhatt and Ranbir Kapoor's wedding have come to light

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں

After the marriage of Katrina Kaif and Vicky Koshal, the details of the marriage of another famous Bollywood couple Alia Bhatt and Ranbir Kapoor came to light.

While Bollywood’s Barbie doll Katrina Kaif and Vicky Koshal surprised their fans by getting married suddenly, now another famous couple of Indian film industry Alia Bhatt and Ranbir Kapoor are also about to surprise their fans by announcing the good news of their marriage very soon. ۔

Fans of Ranbir and Alia are eagerly waiting for the two to unite. According to Indian media, Alia and Ranbir’s wedding is likely to take place by December 2022 or January 2023.

According to a source close to Alia Bhatt, both of them do not want their wedding to be a fuss so Alia and Ranbir will get married in Mumbai in the presence of some close relatives and friends.

Sources further said that Ranbir Kapoor’s uncle and Alia Bhatt’s father Mahesh Bhatt cannot travel long for marriage so both of them will get married in Mumbai considering their convenience. In addition, Alia Bhatt and Ranbir Kapoor have finalized the magnificent Hotel Taj Land Ends in Mumbai for their wedding.

کترینہ کیف اور وکی کوشال کی شادی کے بعد بالی ووڈ کے ایک اور مشہور جوڑے عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

جہاں بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور وکی کوشال نے اچانک شادی کرکے اپنے مداحوں کو حیران کردیا وہیں اب بھارتی فلم انڈسٹری کی ایک اور مشہور جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور بھی بہت جلد اپنی شادی کی خوشخبری سنا کر اپنے مداحوں کو حیران کرنے والے ہیں۔ ۔

رنبیر اور عالیہ کے مداح دونوں کے ایک ہونے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ اور رنبیر کی شادی دسمبر 2022 یا جنوری 2023 میں ہونے کا امکان ہے۔

عالیہ بھٹ کے قریبی ذرائع کے مطابق دونوں نہیں چاہتے کہ ان کی شادی میں کوئی ہنگامہ ہو اس لیے عالیہ اور رنبیر ممبئی میں کچھ قریبی رشتہ داروں اور دوستوں کی موجودگی میں شادی کریں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ رنبیر کپور کے چچا اور عالیہ بھٹ کے والد مہیش بھٹ شادی کے لیے زیادہ سفر نہیں کر سکتے اس لیے دونوں اپنی سہولت کو دیکھتے ہوئے ممبئی میں ہی شادی کریں گے۔ اس کے علاوہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے اپنی شادی کے لیے ممبئی میں شاندار ہوٹل تاج لینڈ اینڈز کو فائنل کر لیا ہے۔