چاند کے لئے ٹوائلٹ ڈیزائن کریں ، ناسا سے انعام حاصل کریں
امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے چاند پر کمپیکٹ ٹوائلٹ ڈیزائن کرنے والوں کے لئے ہزاروں ڈالر کے انعامات کا اعلان کیا ہے۔
ناسا کے مطابق ، جو بھی ایک کمپیکٹ ٹوائلٹ ڈیزائن کرتا ہے جو مائکروگریویٹی اور چاند پر کام کرے اسے 20،000 ڈالر کا انعام دیا جائے گا۔
یہ انعام اس شخص کو دیا جائے گا جو بہترین ٹوائلٹ ڈیزائن کرے گا ، جبکہ دوسرے نمبر والے کو 10،000 ڈالر اور تیسرے نمبر والے کو 5،000 ڈالر ملیں گے۔
ناسا نے بتایا کہ اس ٹوائلٹ کا ڈیزائن کچھ بنیادی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے بنانا پڑے گا ، مطلب یہ ہے کہ ٹوائلٹ کا ڈیزائن 4.2 کیوبک فٹ سے بڑا نہیں ہوسکتا ، اور نہ ہی اس میں 60 ڈیسیبل سے زیادہ آواز کی گنجائش ہو۔
ناسا کا کہنا ہے کہ جب خلاباز اپنے کیبنز میں ہوتے ہیں تو وہ اپنے اسپیس سوٹ اتار دیتے ہیں اور انہیں ٹوائلٹ کی بھی ضرورت ہوتی ہے جس میں تمام ضروریات موجود ہوں جو گھر میں ہوتی ہیں۔
ناسا کے مطابق ، ٹوائلٹ ڈیزائن چیلنج کی آخری تاریخ 17 اگست ہے۔
The US space agency NASA has announced thousands of dollars in prizes for those who design compact toilets on the moon.
According to NASA, anyone who designs a compact toilet that works on microgravity and the moon will be rewarded with 20,000 Dollars.
The prize will be awarded to the person who designs the best toilet, while the second place winner will receive 10 10,000 and the third place winner will receive 5,000.
NASA said that the design of this toilet has to be done keeping in mind some basic principles, meaning that the design of the toilet cannot be larger than 4.2 cubic feet, nor can it have a sound capacity of more than 60 decibels.
NASA says that when astronauts are in their cabins, they take off their space suits and they also need a toilet that has all the necessities that are in the house.
According to NASA, the deadline for the Toilet Design Challenge is August 17.