ڈیوڈ وارنر نے اپنی بیٹی کے ساتھ بھارتی گانے پر ڈانس کیا

0
937
David Warner

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر اپنی بیٹی کے ساتھ قرنطینہ میں لطف اندوز ہو رہے ہیں اور خوف و ہراس کے احساسات کو دور کرنے کے لئے دونوں باپ بیٹی نے بالی ووڈ کے ایک گانا پر ٹانگیں ہلائیں تو ان کے بھارتی شائقین میں خوشی پھیل گئی۔ وارنر نے اپنے سوشل میڈیا کا رخ کیا اور ویڈیوز شیئر کیں جس میں وارنر اور اس کی بیٹی دونوں ہی تیس مار خان سے کترینہ کیف کے ہٹ ڈانس نمبر شیلا کی جوانی پر ڈانس کررہی ہیں۔

View this post on Instagram

😂😂 somebody help us please!!

A post shared by David Warner (@davidwarner31) on