کورونا وائرس کو زبردستی ملک میں پھیلایا گیا: بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو زرداری نے سندھ اسمبلی آڈیٹوریم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس نہ صرف پھیل گیا بلکہ زبردستی پھیلایا گیا۔ ہم نے اپنے فیصلوں کے ذریعے اپنی خودمختاری کھو دی ہے۔ کراچی میں اسپتالوں کو بھرنے کا ذمہ دار کون ہوگا؟ کس کو ذمہ دار ٹہراؤں؟۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاقی حکومت عوام کو بے وقوف بنا رہی ہے اور لوگوں کو غلط معلومات دے رہی ہے ، لوگوں کو غلط معلومات دینے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جانی چاہئے ، وفاقی حکومت کو رویہ درست کرنا چاہئے ، اس نے لوگوں کی صحت اور زندگی کو خطرے میں ڈالا ، وزیر اعظم نے تاجروں اور کاروباری افراد سے ملاقات کی لیکن ایک بار بھی ڈاکٹروں اور طبی عملے سے ملاقات نہیں کی۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کورونا کی وبا کے دوران اسٹیل ملوں سے 10،000 کارکنوں کی برطرفی انسانیت کے منافی ہے ، اس فیصلے کو ہر فورم پر چیلنج کیا جائے گا ، ٹڈی دل کے معاملے پر سندھ کو لاوارث چھوڑ دیا گیا۔
Addressing a press conference at the Sindh Assembly Auditorium, Bilawal Bhutto Zardari said that the coronavirus was not only spread but also spread by force. We have lost our sovereignty through our decisions. Who will be responsible for filling hospitals in Karachi? Who am i to blame?
Bilawal Bhutto Zardari said that the federal government is fooling the people and giving wrong information to the people, FIR should be registered against those who gave wrong information to the people, the federal government should correct its attitude, he said. Endangering the health and lives of the people, the Prime Minister met with businessmen and business people but never once met with doctors and medical staff.
Bilawal Bhutto Zardari said that the dismissal of 10,000 workers from steel mills during the Corona epidemic was inhumane. This decision would be challenged at every forum. Sindh was left destitute on the issue of locusts.