The COVID-19 blockade continues across the country to keep people at home and contain the coronavirus pandemic.
Rangers, the Pakistani army and police checkpoints have been set up on the streets in Karachi to minimize the movement of people outside, as Sindh province is marking the 36th day of the closure today.
Citizens who keep going outside unnecessarily despite being blocked make lame excuses to security guards who restrict the public to their homes.
On the other hand, the intelligent blocking in Punjab is observed in some parts, while in some areas violations of section 144 are constantly committed. The officials arrest people who violate the ban.
The Coronavius blockage in KP has been eased somewhat as street vendors and tandooras were released from adherence to the schedule during the holy month of Ramzan.
Strict restrictions are also applied in the province of Balochistan.
کورونا وائرس لاک ڈاؤن ملک بھر میں جاری
کورونا وائرس وبائی مرض پر قابو پانے کے لئے لوگوں کو گھر پر رکھنے کے لئے کورونا وائرس لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔
کراچی میں سڑکوں پر رینجرز ، پاک فوج اور پولیس چیک پوسٹیں قائم کی گئیں ہیں تاکہ لوگوں کی نقل و حرکت کو کم سے کم کیا جاسکے ، آج صوبہ سندھ لاک ڈاؤن کا 36 واں دن ہے۔
لاک ڈاؤن کے باوجود شہری غیرضروری طور پر باہر جاتے رہتے ہیں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے سامنے بہانے بناتے ہیں جو عوام کو گھروں تک محدود رکھنے کے لئے تعینات ہیں۔
دوسری طرف پنجاب میں سمارٹ لاک ڈاؤن کچھ حصوں میں دیکھا جارہا ہے جب کہ لوگ کچھ علاقوں میں مسلسل دفعہ 144 کی خلاف ورزیوں کا ارتکاب کررہے ہیں اہلکار لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے لوگوں کو گرفتار کررہے ہیں۔
صوبہ بلوچستان میں بھی لاک ڈاؤن کی سخت پابندیاں دیکھی جارہی ہیں۔