عیدالاضحی اور محرم کے دوران پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہ ہوسکتا ہے: فیاض الحسن چوہان
اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ حکومت پنجاب کورونا کی وبا کو قابو پانے کے لئے طویل مدتی جامع پالیسی پر عمل پیرا ہے۔
عید الاضحی اور محرم کے اجتماعات کے دوران پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ ایکسپو سنٹر فیلڈ ہسپتال محرم کے بعد تک حکومت پنجاب کے ماتحت رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس صورتحال کا بعد میں جائزہ لیا جائے گا ، فیلڈ اسپتال کسی بھی ہنگامی صورتحال کے لئے صرف ہنگامی صورتحال کے لیے رکھا جائے گا۔
In his statement, Fayyaz-ul-Hassan Chauhan said that the Punjab government was pursuing a long-term comprehensive policy to control the Corona epidemic.
During Eid-ul-Adha and Muharram gatherings, corona cases may increase in Punjab. It has been decided to keep Expo Center Field Hospital under Punjab government till Muharram. This situation will be reviewed later, the field hospital will be kept for any emergency only.