Corona, Punjab University announces No Fees from Students

0
686
Corona, Punjab University announces No Fees from Students
Corona, Punjab University announces No Fees from Students

کرونا ، پنجاب یونیورسٹی نے طلباء سے فیس نہ لینے کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد نے اعلان کیا کہ کورونا کی وبا کے دوران طلباء سے کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔

وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد نے کہا کہ کورونا کے دوران طلباء سے میڈیکل فیس ، ٹرانسپورٹ فیس اور لائبریری کی فیس نہیں لی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی کورونا کے دوران طلباء سے کھیلوں کی فیس اور ہاسٹل کے چارجز نہیں لے گی۔

ڈاکٹر نیاز احمد نے کہا ہے کہ آن لائن کلاسوں کے دوران طلباء سے ٹیوشن فیس وصول کی جائے گی جو کہ بہت معمولی ہے۔

Punjab University Vice Chancellor Dr Niaz Ahmed announced that no fees would be charged from students during the Corona epidemic.

Vice Chancellor Dr Niaz Ahmed said that medical fees, transport fees and library fees would not be charged from students during Corona.

He said that Punjab University would not charge sports fees and hostel charges from students during Corona.

Dr. Niaz Ahmed has said that tuition fees will be charged from students during online classes which is very meager.