کرونا نے لاطینی امریکہ میں 70،000 افراد کو ہلاک کر دیا
کرونا وائرس لاطینی امریکی ممالک میں پھیلتا جارہا ہے ، اس مہلک وائرس نے برازیل سمیت مختلف لاطینی امریکی ممالک میں 70،000 سے زیادہ افراد کی جان لے لی ہے۔
برازیل اس خطے میں سب سے زیادہ متاثر ہے ، اب تک 39،000 سے زیادہ اموات ہوچکی ہیں۔
کیسز میں اضافے کے باوجود ، برازیل کے معاشی مرکز ، ساؤ پالو میں دکانیں کھل گئیں اور مختلف شہروں میں شاپنگ مال کھل گئے۔
لاک ڈاؤن کو نافذ کرنے کے لئے چلی کے دارالحکومت ، سینٹیاگو کی سڑکوں پر پولیس تعینات کردی گئی ہے ، متاثرین کی تعداد 148،000 سے زیادہ ہے۔
ایک دن میں ارجنٹائن میں ایک ہزار مزید کیسز کی تصدیق ہوگئی۔
واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 74 لاکھ 58 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے ، وائرس نے اب تک 419،000 سے زیادہ افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
The coronavirus is spreading in Latin American countries, killing more than 70,000 people in various Latin American countries, including Brazil.
Brazil is the hardest hit in the region, with more than 39,000 deaths so far.
Despite the increase in cases, shops opened in the Brazilian economic center, Sao Paulo, and shopping malls opened in various cities.
Police have been deployed on the streets of the Chilean capital, Santiago, to enforce the lockdown. The number of victims is more than 148,000.
In one day, a thousand more cases were confirmed in Argentina.
It should be noted that the number of people infected with Corona worldwide has exceeded 7.458 million, the virus has killed more than 419,000 people so far.