وزیراعلیٰ پنجاب نے اچھی حکمرانی کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے کا وعدہ کیا ہے
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں گڈ گورننس کو یقینی بنانے کے لئے اپنی بھر پور کوشش کرنے کا عزم کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار کی ہدایت پر گڈ گورننس کونسل تشکیل دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اس کونسل میں میاں محمود الرشید ، یاسمین راشد ، یاسر ہمایوں ، مراد راس اور فیاض الحسن چوہان شامل ہیں۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صوبے میں گڈ گورننس کو یقینی بنانے کے لئے اپنی بھر پور کوشش کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے صوبے کے دیگر شہروں کا اچانک دورہ کرنے کا اعلان کیا۔
The Chief Minister of Punjab Sardar Usman Buzdar has vowed to do his utmost to ensure good governance in the province.
According to Usman Buzdar, a good governance council was formed. The council, chaired by CM Punjab, consists of Mian Mehmood ur Rashid, Yasmin Rashid, Yasir Humayun, Murad Raas and Fayyaz-ul-Hassan Chohan.
Prime Minister Usman Buzdar reiterated his determination to do his utmost to ensure good governance in the province and announced surprising visits to other cities in the province.