لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی گولہ باری سے شہری شہید ، پاک فوج کا بھرپور جواب
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ، بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے لیپہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی اور شہری آبادی کو مارٹر اور دیگر بڑے ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ، جس کے نتیجے میں تلواری گاؤں میں بھارتی فائرنگ سے نوجوان شہید ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے موثر جوابی کارروائی میں دشمن کی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا جہاں سے شہری آبادی پر فائرنگ کی گئی اور گولہ باری کی گئی۔
واضح رہے کہ رواں سال لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی 1546 خلاف ورزیاں کی گئیں۔ بھارت کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی وجہ سے 14 افراد شہید اور 114 زخمی ہوگئے ہیں۔
According to Pakistan Army Public Relations (ISPR), the Indian Army opened unprovoked fire in the Lepa sector of the LoC and targeted the civilian population with mortars and other heavy weapons, resulting in Indian firing in Talwari village. The young man was martyred.
According to ISPR, the Pakistan Army in effective retaliation targeted enemy check posts from where civilians were fired upon and shelled.
It should be noted that 1546 ceasefire violations were committed by India on the Line of Control this year. As many as 14 people have been martyred and 114 injured due to Indian targeting of civilians.