بھارتی ہائی کمیشن کی گاڑی سے تصادم میں شہری زخمی
اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے عہدیداروں کی کار سے حادثے میں ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔ پولیس نے بھارتی ہائی کمیشن کے دو عہدیداروں کو گرفتار کرلیا۔
دونوں افسر صبح تیزرفتاری سے گاڑی چلا رہے تھے۔
بھارتی ہائی کمیشن کے عہدیداروں حادثے کے بعد فرار ہونے کی کوشش بھی کی۔
فرار ہونے والے بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکاروں کو راہگیروں نے پکڑ لیا۔
A man has been injured in an accident involving the car of Indian High Commission officials in Islamabad. Police arrest two Indian High Commission officials
Both officers were speeding in the morning.
Indian High Commission officials also tried to flee after the accident.
The fleeing Indian High Commission officials were apprehended by passersby.