Chief Minister Sindh Directs Immediate Cleaning of Drains in all Cities

0
596
Chief Minister Sindh Directs Immediate Cleaning of Drains in all Cities
Chief Minister Sindh Directs Immediate Cleaning of Drains in all Cities

وزیراعلیٰ سندھ نے تمام شہروں میں ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت کر دی

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی ، حیدرآباد اور سندھ کے دیگر شہروں میں ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت کر دی۔

مون سون کے بارے میں اجلاس کی زیرصدارت کرتے ہوئے وزیر اعلی اور صوبائی وزیر بلدیات ناصر شاہ ، کمشنر اور بلدیاتی نمائندوں نے شرکت کی۔

اجلاس میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کراچی کے بڑے نالوں کو فوری طور پر صاف کرنے کی ضرورت ہے ، موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے ، تمام نالوں کی صفائی کو تیز کیا جائے۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے واٹر بورڈ کو نکاسی آب کے زیرزمین نظام کو ٹھیک کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ سکشن مشینوں ، جنریٹرز اور موٹروں کی صفائی کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ کے ایم سی اپنے تمام بڑے نالوں کی صفائی تیز کرے ، ڈی ایم سیز متعلقہ علاقوں میں نالوں کی صفائی کریں اور حکومت سندھ صفائی کے لئے فنڈز مہیا کرے گی۔

Sindh Chief Minister Murad Ali Shah directed immediate cleaning of drains in Karachi, Hyderabad and other cities of Sindh.

The meeting on monsoon was chaired by Chief Minister and Provincial Minister for Local Government Nasir Shah, Commissioner and Local Government Representatives.

In the meeting, the Chief Minister said that major drains of Karachi need to be cleaned immediately, more rains are likely due to climate change, cleaning of all drains should be expedited.

The Sindh Chief Minister directed the Water Board to fix the underground drainage system. He said that suction machines, generators and motors should be cleaned.

He said that KMC should expedite the cleaning of all its major drains, DMCs should clean the drains in the concerned areas and the Sindh government would provide funds for cleaning.