لاہور میں چکی مالکان کا آٹے کی قیمت میں 2 روپے اضافے کا فیصلہ
لاہور میں چکی مالکان نے ایک بار پھر آٹے کی قیمت میں 2 روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے۔
صدر نان روٹی ایسوسی ایشن کے مطابق ، آٹے کی نئی قیمت 70 روپے فی کلو ہوگی کیونکہ حکومت گندم کی قیمت کم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اناج منڈیوں میں گندم کی قیمت 2340 روپے فی 40 کلو بیگ سے تجاوز کر گئی ہے۔
دوسری جانب متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے بھی عید کے بعد ہڑتال پر جانے کا اشارہ کیا۔
In Lahore, mill owners have once again increased the price of flour by Rs 2 per kg.
According to the president of the Non-Roti Association, the new price of flour will be Rs 70 per kg as the government has failed to reduce the price of wheat. He said that the price of wheat in grain markets has crossed Rs. 2340 per 40 kg bag.
On the other hand, the United Non-Roti Association also signaled to go on strike after Eid.