کینیڈین وزیراعظم کا عمران خان کو فون
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کو کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹیلیفون کیا۔ اس وبا سے متاثرہ ترقی پذیر ممالک کی ضروریات پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ دونوں رہنماؤں نے کینیڈا اور پاکستان کے مابین تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا۔
اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان سمیت دیگر ترقی پذیر ممالک کو اس وباء پر قابو پانے اور معیشت کو سنبھالنے جیسے دوہری چیلنجوں کا سامنا ہے۔
According to sources, Prime Minister Imran Khan was telephoned by the Prime Minister of Canada Justin Trudeau. The needs of developing countries affected by the epidemic were discussed and the two leaders agreed to further strengthen cooperation between Canada and Pakistan.
On the occasion, Prime Minister Imran Khan said that other developing countries, including Pakistan, were facing dual challenges such as overcoming the epidemic and managing the economy.