کینیڈا: آ سمان پر رنگوں کے رقص کا انو کھا نظارہ
کینیڈاکے آسمان پر گذ شتہ روز رنگوں کے رقص کے انو کھے نظارے دیکھنے میں آ ئے جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔رنگوں کے اس انو کھے ملاپ اور رقص کر تی لہروں کے قدرتی نظارے کو ایک فوٹو گرافر نے کیمرے کی آنکھ میں قید کرلیا جسکی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے ۔اس منظر نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا ہے۔
In the Canadian sky, the last day saw a spectacular spectacle of colorful dances that captivated onlookers. The combination of colors and the natural spectacle of the dancing waves was captured on camera by a photographer whose video has gone viral. This scene has dazzled the viewers.