سی اے اے نے پی آئی اے کو ریلیف پروازوں کی اجازت دے دی
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے قومی پرواز (پی آئی اے) کو ریلیف پروازوں کی اجازت دے دی ہے۔
ترجمان کے مطابق پی آئی اے کی آج کراچی ، ملتان ، فیصل آباد اور اسلام آباد سے پروازیں چلائی جارہی ہیں اور یہ پروازیں ٹورنٹو ، ابوظہبی ، ریاض ، دبئی ، ہیتھرو ، بشکیک اور جدہ کے لئے جائیں گی۔
ترجمان نے بتایا کہ ٹورنٹو سے کوپن ہیگن ، ابوظہبی سے ملتان کے لئے پروازیں 18 جون کو چلائی جائیں گی ، جبکہ ریاض سے پشاور اور ابوظہبی سے فیصل آباد جانے والی پروازیں بھی 18 جون کو چلائی جائیں گی۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ہیتھرو اور بشکیک سے اسلام آباد اور دبئی سے کراچی جانے والی پروازیں کل ، ملتان ، جدہ سے کراچی اور ابوظہبی سے ملتان کے لئے پروازیں چلائی جائیں گی۔
Pakistan Civil Aviation Authority (CAA) has given permission to National Flight (PIA) for relief flights.
According to the spokesperson, PIA is operating flights from Karachi, Multan, Faisalabad and Islamabad today and these flights will go to Toronto, Abu Dhabi, Riyadh, Dubai, Heathrow, Bishkek and Jeddah.
The spokesman said that flights from Toronto to Copenhagen, Abu Dhabi to Multan would be operated on June 18, while flights from Riyadh to Peshawar and Abu Dhabi to Faisalabad would also be operated on June 18.
The spokesman added that flights from Heathrow and Bishkek to Islamabad and from Dubai to Karachi would be operated tomorrow, Multan, Jeddah to Karachi and Abu Dhabi to Multan.