اربوں روپے صاف ہو گئے مگر نالے صاف نہیں ہو سکے، فاروق ستار
ایم کیو ایم کی بحالی کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا کہ سو ارب روپے صاف ہوگئے لیکن شہر کے نالے صاف نہیں ہوئے۔
ڈاکٹر انسداد دہشت گردی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم کی بحالی کمیٹی کے چیئرمین فاروق ستار نے این ڈی ایم اے کے بارے میں بات کی جب تین بارشوں نے تباہی مچا دی۔
انہوں نے کہا کہ این ڈی ایم اے عارضی ہے ، اس مسئلے کا مستقل حل ہونا چاہئے ، اور کراچی کے مسائل کا مستقل حل مقامی حکام کے نمائندوں کو بااختیار بنانا ہے۔
فاروق ستار نے کہا کہ کراچی کے عوام کو مالی اعانت نہیں مل رہی ہے۔
اُنہوں نے کہا سانپ نکل چکا ہے اور اب ہر کوئی لکیر پیٹ رہا ہے۔
Dr Farooq Sattar, chairman of the MQM rehabilitation committee, said that 100 billion rupees had been cleared but the city’s drains had not been cleaned.
Talking to anti-terrorism media, Farooq Sattar, chairman of the MQM’s rehabilitation committee, spoke about the NDMA when three rains wreaked havoc.
He said that NDMA is temporary, there should be a permanent solution to this problem and the permanent solution to the problems of Karachi is to empower the representatives of local authorities.
Farooq Sattar said that the people of Karachi were not getting financial assistance.
He said the snake had come out and now everyone was beating the line.