بلاول بھٹو ، شہباز شریف نے چمن دھماکے کی مذمت کی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے چمن میں بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بدامنی پھیلانے والے پاکستان کے دشمن ہیں۔
دوسری جانب بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شکست خوردہ عناصر تشدد کے ذریعے اپنا ایجنڈا مسلط کرنا چاہتے ہیں۔
دونوں رہنماؤں نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا بھی کی۔
The leader of the Pakistani People’s Party (PPP) Bilawal Bhutto Zardari and the President of the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) Mian Shehbaz Sharif condemned the bomb explosion in Chaman.
National Assembly opposition leader Shehbaz Sharif said that instigators of unrest in Balochistan are enemies of Pakistan.
On the other hand, Bilawal Bhutto Zardari said that defeated elements want to enforce their agenda through violence.
Both leaders also prayed for the early recovery of the injured.