بلاول بھٹو اور فضل الرحمان بجٹ کو مکمل طور پر مسترد کرنے پر متفق
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حکومتی بجٹ کو یکسر مسترد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمن نے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔
اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ملک میں کورونا وائرس پھیل گیا ہے ، جبکہ پاکستانی عوام نے غریب دشمن بجٹ کو مسترد کردیا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وہ ملک کے آئین پر کسی قسم کا حملہ برداشت نہیں کریں گے۔
بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمن نے سرکاری بجٹ کو یکسر مسترد کرنے پر اتفاق کیا۔ آئندہ ہفتے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے انعقاد کے لئے بھی مشاورت کی گئی ہے۔
پی پی پی کے چیئرمین اور مولانا فضل الرحمن کے مابین ملک میں کورونا وائرس پھیلاؤ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Pakistan Peoples Party Chairman Bilawal Bhutto Zardari and Jamiat Ulema-e-Islam (JUI-F) chief Maulana Fazlur Rehman have agreed to reject the government budget outright.
PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari and Maulana Fazlur Rehman spoke on the telephone.
On the occasion, Bilawal Bhutto Zardari said that due to the incompetence of the government, the coronavirus has spread in the country, while the Pakistani people have rejected the poor enemy budget.
Bilawal Bhutto Zardari said that he would not tolerate any attack on the constitution of the country.
Bilawal Bhutto Zardari and Maulana Fazlur Rehman agreed to reject the government budget outright. Consultations have also been held for holding an All Parties Conference (APC) next week.
The spread of Coronavirus in the country was also discussed between the PPP chairman and Maulana Fazlur Rehman.