Babar Azam became the top number one batsman in the world T20 rankings

0
1408
Babar Azam became the top number one batsman in the world T20 rankings
Babar Azam became the top number one batsman in the world T20 rankings

بابر اعظم عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ٹاپ نمبر ون بلے باز بن گئے۔

The International Cricket Council (ICC) has released the latest ranking of players after the match between Pakistan and Namibia in the T20 World Cup, in which Pakistan’s Babar Azam has been declared the number one batsman.

According to the rankings released by the ICC, Babar Azam has become the top player in the world T20 rankings with 834 points, while Pakistan’s wicketkeeper Muhammad Rizwan finished fourth with 731 points.

David Milan of England is second with 798 rating points, Aaron Finch of Australia is third with 733 points and Virat Kohli of India is fifth with 714 points.

In the T20 bowling rankings, Emad Wasim moved up 10 places to 26th and Hassan Ali moved up 4 places to 63rd.

Shaheen Shah Afridi dropped one place to 13th and Haris Rauf dropped three places to 20th.

Muhammad Hafeez of Pakistan is ranked 17th in the all-rounders category.

Apart from this, Pakistan has also reached the second position in the ranking of ICC Men’s T20 teams.

After India and New Zealand, Pakistan has secured the second position in the world rankings thanks to a 5-wicket victory over Afghanistan at the Dubai Stadium.

In this regard, the captain of the national cricket team Babar Azam said that it is encouraging for him to regain the first position in the T20 rankings.

“However, I am happier to be ranked second in the Pakistan cricket team rankings and to qualify for the semi-finals of the World Cup,” he said.

Babar Azam said that cricket is a team game and every player in this team is contributing to the team’s victories.

He vowed that we would do our best to maintain the winning streak in this event.

It may be recalled that Babar Azam and Mohammad Rizwan had set a new world record by leading Pakistan to victory in the match against Namibia yesterday.

In the match played in Abu Dhabi, Pakistan decided to bat first, then Babar Azam and Rizwan scored half-centuries and gave Pakistan a brilliant start of 113 runs.

Along with this victory, the duo of Babar and Rizwan also set a new world record and became the first pair to score more than a thousand runs in a year in T20 cricket.

Babar scored 1,607 runs in 2019 and Kohli 1,614 runs in 2016, but Rizwan has broken both their records with a 79-run innings against Namibia.

Rizwan has scored 1,661 runs so far this year and needs just five more runs to break Chris Gayle’s world record of 1,665 in 2015.

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور نمیبیا کے درمیان میچ کے بعد کھلاڑیوں کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں پاکستان کے بابر اعظم کو نمبر ون بلے باز قرار دیا گیا ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بابر اعظم 834 پوائنٹس کے ساتھ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں سرفہرست کھلاڑی بن گئے ہیں جب کہ پاکستان کے وکٹ کیپر محمد رضوان 731 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔

انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان 798 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، آسٹریلیا کے ایرون فنچ 733 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اور بھارت کے ویرات کوہلی 714 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی بولنگ رینکنگ میں عماد وسیم 10 درجے بہتری کے ساتھ 26 ویں اور حسن علی 4 درجے ترقی کے ساتھ 63 ویں نمبر پر آگئے۔

شاہین شاہ آفریدی ایک درجہ تنزلی کے ساتھ 13 ویں اور حارث رؤف تین درجے تنزلی کے ساتھ 20 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔

آل راؤنڈرز کی کیٹیگری میں پاکستان کے محمد حفیظ 17ویں نمبر پر ہیں۔

اس کے علاوہ پاکستان آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کی رینکنگ میں بھی دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔

دبئی اسٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف 5 وکٹوں سے فتح کی بدولت بھارت اور نیوزی لینڈ کے بعد پاکستان نے عالمی رینکنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

اس حوالے سے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کرنا ان کے لیے حوصلہ افزا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تاہم مجھے پاکستان کرکٹ ٹیم کی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آنے اور ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے پر زیادہ خوشی ہے۔

بابر اعظم نے کہا کہ کرکٹ ایک ٹیم گیم ہے اور اس ٹیم کا ہر کھلاڑی ٹیم کی فتوحات میں کردار ادا کر رہا ہے۔

انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم اس ایونٹ میں جیت کا سلسلہ برقرار رکھنے کی پوری کوشش کریں گے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز نمیبیا کے خلاف میچ میں بابر اعظم اور محمد رضوان نے پاکستان کو فتح سے ہمکنار کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔

ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو بابر اعظم اور رضوان نے نصف سنچریاں اسکور کیں اور پاکستان کو 113 رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا۔

اس فتح کے ساتھ ہی بابر اور رضوان کی جوڑی نے نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کیا اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک سال میں ہزار سے زائد رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئی۔

بابر نے 2019 میں 1,607 اور کوہلی نے 2016 میں 1,614 رنز بنائے لیکن رضوان نے نمیبیا کے خلاف 79 رنز کی اننگز کھیل کر ان کے دونوں ریکارڈ توڑ دیے۔

رضوان اس سال اب تک 1,661 رنز بنا چکے ہیں اور انہیں کرس گیل کا 2015 میں 1,665 کا عالمی ریکارڈ توڑنے کے لیے صرف پانچ رنز درکار ہیں۔