Auckland: New Zealand Cricket Hopes to Host 4 Teams

0
696
Auckland: New Zealand Cricket Hopes to Host 4 Teams
Auckland: New Zealand Cricket Hopes to Host 4 Teams

آکلینڈ: نیوزی لینڈ کرکٹ 4 ٹیموں کی میزبانی کیلئے پر اُمید

نیوزی لینڈ کے میڈیا کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ نومبر کے بعد 4 ٹیموں کی میزبانی کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیریز کے شیڈول کا اعلان 17 جولائی کو آئی سی سی کے اجلاس کے بعد کیا جائے گا۔ پاکستان ، ویسٹ انڈیز ، بنگلہ دیش اور آسٹریلیا نیوزی لینڈ کا دورہ کرنے والے ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے کہا: “امید ہے کہ ، ایک مکمل بین الاقوامی سیزن منعقد ہوگا۔ ہم نے اپنے طور پر تمام ممالک کے ساتھ بات چیت مکمل کرلی ہے۔” ڈیوڈ وائٹ نے کہا کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز 2 ، 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی جبکہ سیریز میں قلیل دورانیے کے میچز بھی شامل ہیں۔

New Zealand media says that New Zealand cricket will host 4 teams after November. According to media reports, the schedule of the series will be announced after the ICC meeting on July 17. Pakistan, West Indies, Bangladesh and Australia are scheduled to visit New Zealand. New Zealand Cricket chief executive David White said: “Hopefully, a full international season will be held. We have completed the talks with all the countries on our own.” David White said that Pakistan and West Indies will play a series of 2, 2 Test matches while the series also includes short duration matches.