آرمی چیف کی افغان صدر سے ملاقات ، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
افغان میڈیا کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچے ، ان کے ہمراہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور افغانستان کے لئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق بھی ہمراہ تھے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات اور بارڈر مینجمنٹ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ، جب کہ ملاقات کے دوران افغان مصالحتی عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
According to Afghan media, Army Chief General Qamar Javed Bajwa arrived in Afghanistan on a one-day visit, accompanied by DG ISI Lieutenant General Faiz Hameed and Pakistan’s Special Representative for Afghanistan Muhammad Sadiq.
Army Chief General Qamar Javed Bajwa called on Afghan President Ashraf Ghani and discussed issues related to bilateral relations and border management, while the Afghan reconciliation process was also discussed during the meeting.