Army Chief Inaugurates Positron Emission Technology

0
624
Army Chief Inaugurates Positron Emission Technology
Army Chief Inaugurates Positron Emission Technology

آرمی چیف نے پوزیٹرون ایمیشن ٹیکنالوجی کا افتتاح کر دیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں پوزیٹرون ایمیشن ٹیکنالوجی کا افتتاح کر دیا۔

اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ اے ایف آئی آر آئی شہریوں کو اعلی معیار کی طبی سہولیات مہیا کررہا ہے اور آرمی میڈیکل کور اپنی عوامی خدمات جاری رکھے گا۔

علاوہ ازیں پاکستان میں جاپان کے سفیر نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی اور خطے میں سلامتی اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان میں کورونا کے ساتھ نمٹنے میں جاپان کے تعاون کو سراہا ، جبکہ جاپانی سفیر نے خطے میں استحکام لانے میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔

Army Chief General Qamar Javed Bajwa inaugurated Positron Emission Technology in Rawalpindi.

On the occasion, the Army Chief said that AFIRI was providing high quality medical facilities to the citizens and the Army Medical Corps would continue its public services.

In addition, the Ambassador of Japan to Pakistan called on Chief of Army Staff General Qamar Javed Bajwa and discussed security and bilateral cooperation in the region.

According to ISPR, the Army Chief appreciated Japan’s cooperation in dealing with Corona in Pakistan, while the Japanese Ambassador praised Pakistan’s role in bringing stability to the region.