عامر لیاقت کی اپنی اور سیدہ طوبیٰ کی طلاق کی خبر کی تردید
Amir Liaquat Hussain had uploaded a video on social media two days ago in which he asked to drag the woman who claimed to be Aamir Liaquat’s alleged third wife to court. After the video surfaced, news started circulating on various social media platforms that Amir Liaquat and his second wife Tuba Amir had divorced and were no longer living together.
The news was published without any confirmation from the Twitter handle called Showbiz and News that a divorce has taken place between him and Tuba Amir due to Aamir Liaquat’s alleged third wife Haniya Khan.
Reacting to this tweet, Aamir Liaqat denied his and Tuba’s divorce and said who confirmed our divorce. I will send them court notices for publishing this false news. This tweet was later deleted but its screenshot is going viral on social media.
On the other hand, since a woman named Haniya Khan has claimed to be the third wife of Amir Liaquat Hussain, Syeda Tuba has remained completely silent in this regard even after the news of her and Amir Liaquat’s divorce went viral. Has not yet made a statement.
عامر لیاقت حسین نے دو روز قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی تھی جس میں انہوں نے اس خاتون پر تنقید کی تھی جو عامر لیاقت کی مبینہ تیسری بیوی ہونے کی دعویدار تھی۔ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ، سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر یہ خبریں گردش کرنے لگیں کہ عامر لیاقت اور ان کی دوسری بیوی طوبیٰ عامر نے طلاق لے لی ہے اور اب وہ ساتھ نہیں رہ رہے ہیں۔
شوبز اور نیوز نامی ٹویٹر ہینڈل سے بغیر کسی تصدیق کے یہ خبر شائع کی گئی تھی کہ عامر لیاقت کی مبینہ تیسری بیوی ہانیہ خان کی وجہ سے ان کے اور طوبیٰ عامر کے درمیان طلاق ہوگئی ہے۔
اس ٹویٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عامر لیاقت نے اپنی اور طوبیٰ سے طلاق کی تردید کی اور کہا کہ ہماری طلاق کی تصدیق کس نے کی ہے۔ میں ان کو اس غلط خبر کو شائع کرنے کے لئے عدالتی نوٹس بھیجوں گا۔ یہ ٹویٹ بعد میں ڈیلیٹ کردیا گیا تھا لیکن اس کا اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔
دوسری طرف ، چونکہ ہانیہ خان نامی خاتون نے عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی ہونے کا دعوی کیا ہے ، لہذا سیدہ طوبیٰ اس کے اور عامر لیاقت کی طلاق کی خبر وائرل ہونے کے بعد بھی اس سلسلے میں مکمل خاموش رہیں۔ ابھی تک کوئی بیان نہیں دیا ہے۔