Alia Bhatt made her fan cry

0
13662
Alia Bhatt made her fan cry
Alia Bhatt made her fan cry

عالیہ بھٹ نے اپنے مداح کو رلا دیا

Bollywood star Alia Bhatt recognized her fan even after 7 years.

According to Indian media, when Bollywood star Alia Bhatt arrived at a concert in Mumbai, she was warmly welcomed by the fans.

Another fan called Alia and told her that he had met her in 2014. Alia told the fan that he still remembers her appearance and meeting.

Fans were so moved by the recognition of their favorite star that they burst into tears.

Alia expressed good wishes for the fans. Alia Bhatt’s fan friends also kept congratulating her in the joy of meeting her favorite star.

Alia Bhatt stays in touch with her fans through social media.

بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ نے 7 سال بعد بھی اپنے مداح کو پہچان لیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ جب ممبئی میں ایک کنسرٹ میں پہنچیں تو مداحوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

ایک اور مداح نے عالیہ کو فون کیا اور بتایا کہ وہ ان سے 2014 میں ملے تھے۔عالیہ نے مداح کو بتایا کہ انہیں ان کی شکل اور ملاقات اب بھی یاد ہے۔

مداح اپنے پسندیدہ اسٹار کی پہچان سے اتنے متاثر ہوئے کہ وہ رو پڑے۔

عالیہ نے مداحوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ عالیہ بھٹ کے مداح دوست بھی اپنے پسندیدہ اسٹار سے ملنے کی خوشی میں انہیں مبارکباد دیتے رہے۔

عالیہ بھٹ سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں۔