افغان فوجی سی ایم ایچ پشاور میں علاج کے بعد واپس
افغانستان کے فوجی حکام نے 14 جولائی کو افغان نیشنل ڈیفنس فورسز کے ایک فوجی کے علاج معالجے کے لئے پاک فوج سے درخواست کی کہ آج وہ افغانستان واپس آگئے ہیں۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ، افغانستان فوجی حکام نے 14 جولائی کو پاک فوج سے افغان نیشنل ڈیفنس فورسز کے ایک فوجی کے علاج معالجے کی درخواست کی۔ افغان فوجی کو سی ایم ایچ پشاور میں ضروری طبی امداد فراہم کی گئی۔ مکمل طور پر صحت یاب ہونے کے بعد مذکورہ فوجی کو طورخم بارڈر پر آج افغانستان واپس بھیج دیا گیا ہے۔
The Afghan military has asked the Pakistani army for medical treatment for an Afghan National Defense Force soldier who returned to Afghanistan on July 14.
According to Inter-Services Public Relations (ISPR), the Afghan military authorities requested the Pakistani army to receive medical treatment for a soldier from the Afghan National Defense Forces on July 14. The Afghan soldier received the necessary medical care from CMH Peshawar. After his full recovery, the soldier was brought back to Afghanistan on the border with Torkham today.