Prime Minister Imran Khan has convened a special meeting of the federal cabinet on the investigation report on the sugar crisis. According to sources, an investigation report on the sugar crisis has been prepared and Prime Minister Imran Khan has convened a special meeting of the federal cabinet to discuss it.
The meeting will be held at the Prime Minister’s House tomorrow at 1 pm in which the investigation report on the sugar crisis will be presented to the Cabinet and a detailed briefing on the report will also be given to the Cabinet. It should be noted that the FIA has completed a forensic audit of the Sugar scandal in which billions of rupees in tax fraud have been revealed, and it has been stated that the sugar mafia is associated with all major political parties.
شوگر بحران کی رپورٹ پر وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب
وزیر اعظم عمران خان نے چینی بحران سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ پر وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چینی بحران سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے اور اس پر تبادلہ خیال کے لئے وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کیا ہے۔
یہ اجلاس کل سہ پہر 1 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں چینی بحران سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ کابینہ کو پیش کی جائے گی اور اس رپورٹ پر تفصیلی بریفنگ کابینہ کو بھی دی جائے گی۔ واضح رہے کہ ایف آئی اے نے چینی اسکینڈل کا فرانزک آڈٹ مکمل کرلیا ہے جس میں ٹیکسوں میں اربوں روپے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے ، اور بتایا گیا ہے کہ شوگر مافیا تمام بڑی سیاسی جماعتوں سے وابستہ ہے۔