عوام کے لئے خوشخبریوں کا سلسلہ شروع ہوچکا: عثمان بزدار
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب بدل رہا ہے اور عوام کے لئے خوشخبریوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ چیلنجز موجود ہیں لیکن تمام مسائل حل کر کے عوام کے پاس جائیں گے۔ مہنگائی کو کم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
عثمان بزدار نے کہا کہ انہوں نے مشکل حالات میں حکومت سنبھالی لیکن ہمت نہیں ہاری۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے یہ بھی کہا کہ اب صورتحال بہتر ہو رہی ہے اور اس میں گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے۔
Punjab Chief Minister Sardar Usman Bazdar has said that Punjab is changing and a series of good news for the people has started.
He said that there are challenges but we will solve all the problems and go to the people. Reducing inflation is the government’s top priority.
Usman Bazdar said that he took over the government in difficult circumstances but did not give up.
The Punjab Chief Minister also said that now the situation was improving and there was nothing to worry about.