Indian Troops Killed 3 Other Kashmiri Youths in Pulwama

0
653
Indian Troops
Indian Troops

In their new act of state terrorism, Indian troops martyred three other Kashmiri youths in the Pulwama district today and have increased the number of martyred youths to 18 since Monday.

The troops tortured the three youths during a search operation in the district’s Kangan area. After the troops sealed all of the area’s entry and exit points, they conducted door-to-door searches, the Kashmir Media Service reported.

The troops during the military operations killed two young people in Saimoh in the Pulwama district last day and 13 others in different areas of the Poonch and Rajouri districts on Monday.

پلوامہ میں بھارتی فوجیوں نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

ریاستی دہشت گردی کی اپنی تازہ کارروائی میں بھارتی فوجیوں نے آج پلوامہ ضلع میں 3 مزید کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا ، جس سے پیر کے روز سے شہید نوجوانوں کی تعداد 18 ہوگئی۔

ضلع کے علاقے کنگن میں فوجیوں نے کورڈن اور سرچ آپریشن کے دوران 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ، اہلکار علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کرنے کے بعد گھر گھر تلاشی لے رہے ہیں۔

فوجی کاروائیوں کے دوران فوجیوں نے گذشتہ روز ضلع پلوامہ کے علاقے سیموہ میں 2 نوجوانوں کو شہید کیا ، اور پیر کو ضلع پونچھ اور راجوری کے مختلف علاقوں میں 13 دیگر افراد کو شہید کیا۔