The Pakistan Cricket Board (PCB) has started firing its employees as a result of the closure of sports activities during the ongoing lockdown in view of the global epidemic Coronavirus. Pakistan Cricket Board (PCB) has started the process of dismissal of employees, according to which in the first phase, lower grade employees began to be dismissed. Helpers and office boys are among those graduating from Pakistan Cricket Board headquarters.
Notice of dismissal of employees has been issued. According to the notice, the employees will be dismissed from their jobs from July 1.
کورونا ، پی سی بی نے ملازمین کو برطرف کرنا شروع کر دیا
عالمی وباء کورونا وائرس کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن کے دوران کھیلوں کی سرگرمیاں بند ہونے کے نتیجے میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے ملازمین کو نکالنا شروع کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملازمین کی برطرفی کا عمل شروع کردیا ہے ، جس کے مطابق پہلے مرحلے میں نچلے درجے کے ملازمین کو برخاست کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ہیڈ کوارٹر سے فارغ ہونے والوں میں ہیلپر اور آفس بوائے بھی شامل ہیں۔
ملازمین کی برطرفی کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹس کے مطابق یکم جولائی سے ملازمین کو ملازمت سے برخاست کردیا جائے گا۔