Maulana Tariq Jameel Fell in the Home and Injured

0
1302
Maulana Tariq Jameel Fell in the Home and Injured
Maulana Tariq Jameel Fell in the Home and Injured

Leading religious scholar Maulana Tariq Jameel fell at home due to low blood pressure and was injured, but his condition is much better than before. Maulana Tariq Jameel, while requesting prayers for perfect health from his official Twitter account, said that he was injured two days ago due to low blood pressure.

Earlier, on social networking site Twitter, Maulana Imran Bashir had reported in his tweets regarding the condition of Maulana Tariq Jameel and said that he had spoken to Tariq Jameel on the phone, his condition is very bad.

Maulana Imran Bashir said that Maulana Tariq Jameel had fallen in the house due to low blood pressure and due to the fall he was bleeding for 2 hours. He said that there was a minor injury on his face but his condition had worsened due to excessive bleeding.

He wrote that the prayers of mothers, sisters, youth, elders and children of the Ummah have been accepted by Allah Almighty and now, thank God, Tariq Jameel’s condition is much better than before. Maulana Imran Bashir said that the shadow of Maulana Tariq Jameel is the capital of the Ummah, may Allah Almighty keep the shadow of Maulana Tariq Jameel safe on all of us. (Amen)

مولانا طارق جمیل گھر میں گر کر زخمی ہوگئے

ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل بلڈ پریشر کی وجہ سے گھر میں گر گئے تھے اور زخمی ہوگئے تھے ، لیکن ان کی حالت پہلے سے کہیں بہتر ہے۔ مولانا طارق جمیل نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے کامل صحت کے لئے دعا کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دو دن قبل بلڈ پریشر لو کی وجہ سے زخمی ہوگئے تھے۔

اس سے قبل ، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ، مولانا عمران بشیر نے اپنے ٹویٹس میں مولانا طارق جمیل کی حالت کے بارے میں اطلاع دی تھی اور کہا تھا کہ انہوں نے فون پر طارق جمیل سے بات کی ہے ، ان کی حالت بہت خراب ہے۔

مولانا عمران بشیر نے بتایا کہ مولانا طارق جمیل بلڈ پریشر لو کی وجہ سے گھر میں گر گئے تھے اور گرنے کی وجہ سے انکا 2 گھنٹے تک خون بہہ رہا تھے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے چہرے پر معمولی چوٹ آئی ہے لیکن زیادہ خون بہنے کی وجہ سے ان کی حالت خراب ہوگئی تھی۔

انہوں نے لکھا کہ امت کی ماؤں ، بہنوں ، جوانوں ، بزرگوں اور بچوں کی دعائیں اللہ رب العزت نے قبول کرلی ہیں اور اب خدا کا شکر ہے کہ طارق جمیل کی حالت پہلے سے کہیں بہتر ہے۔ مولانا عمران بشیر نے کہا کہ مولانا طارق جمیل کا سایہ امت کا سرمایہ ہے ، اللہ تعالی مولانا طارق جمیل کے سائے کو ہم سب پر سلامت رکھے۔ (آمین)