Shops in the province of Sindh are open from Monday to Friday from 6 AM to 7 PM The Sindh Home department has issued a notification
According to the notification, educational and training facilities, marriage and exhibition halls, sports clubs, fitness studios, beauty salons, shrines, cinemas and theaters will remain closed until further notice.
In restaurants, only delivery services to take away and home are allowed. The decision to resume public transport will be made after today’s meeting between the transport minister and the transport company.
The notification from the Sindh Home Department will remain in effect until June 30, 2020.
کاروباری ادارے سندھ میں ایک ہفتے میں 5 دن کھلے رہیں گے
صوبہ سندھ میں پیر سے جمعہ 06:00 بجے سے صبح 07:00 بجے تک کاروبار کھلے رہیں گے ، محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے
نوٹیفکیشن کے مطابق ، تعلیمی اور تربیتی ادارے ، شادی اور ایکسپو ہالز ، اسپورٹس کلب ، جم ، بیوٹی پارلر ، مزارات ، سینما گھر اور تھیٹر آئندہ اطلاع تک بند رہیں گے۔
ریستورانوں میں صرف ٹیک او و ہوم ڈلیوری خدمات کی اجازت ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کو دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ وزیر ٹرانسپورٹ اور ٹرانسپورٹرز کے مابین آج ہونے والے اجلاس کے بعد لیا جائے گا۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے نوٹیفکیشن 30 جون 2020 تک لاگو ہے۔