Govt to contribute Rs 4 for every rupee donated to relief fund : PM Khan

0
667
PM Imran Khan
PM Imran Khan

Prime Minister Imran Khan said the government will contribute 4 rupees to each rupee donated to the Corona Relief Fund.

Prime Minister Imran Khan said the relief fund was set up for the deserved people who were fired due to the blocking of COVID-19.

Prime Minister Imran Khan said Ehsaas data and transparency rules will apply to workers’ payments and instructed the masses to submit an application through a web portal to benefit from the program.

حکومت امدادی فنڈ میں بطور عطیہ کئے گئے ہر روپے میں 4 روپے دے گی: وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کورونا ریلیف فنڈ میں چندہ کیے جانے والے ہر ایک روپیہ میں 4 روپے دئے گی۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ امدادی فنڈ ان مستحق افراد کے لئے طے کیا گیا ہے جنہیں کوویڈ 19 لاک ڈاؤن کی وجہ سے نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مزدوروں کو دی جانے والی ادائیگیوں پراحساس اعداد و شمار اور شفافیت کے قواعد لاگو ہوں گے اور عوام کو پروگرام سے فائدہ اٹھانے کے لئے ویب پورٹل کے ذریعے درخواست جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔