President Trump Order to Open Schools across the Country

0
707
President Trump Order to Open Schools across the Country
President Trump Order to Open Schools across the Country

President Trump rejected the recommendations of Corona Task Force chief Dr. Fauchi and ordered the immediate reopening of all schools across the country. According to the international news agency, US President Donald Trump instructed the governors of all the states to open schools and said that normalcy in the country should be gradually restored. School closures are hurting the economy through education and lockdowns, and citizens are losing their jobs.

President Trump’s announcement comes a day after Dr. Anthony Fouchi, head of the Corona Virus Task Force and an infectious disease specialist, called for the school to be reopened or resumed. I warned against acting hastily. This is not the first time that President Trump has rejected the opinion of experts on the corona virus. He wanted to end the lockdown on Easter, when the drug used for malaria was described as a cure for the corona virus and patients were infected. There was also ridiculous advice to apply a breath drip.

صدر ٹرمپ کا ملک بھر میں اسکول کھولنے کا حکم

صدر ٹرمپ نے کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر فوسی کی سفارشات کو مسترد کرتے ہوئے ملک بھر میں تمام اسکولوں کو فوری طور پر دوبارہ کھولنے کا حکم دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام ریاستوں کے گورنرز کو اسکول کھولنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بتدریج معمول کو بحال کیا جانا چاہئے۔ اسکولوں کی بندش تعلیم اور لاک ڈاؤن کے ذریعے معیشت کو نقصان پہنچا رہا ہے ، اور شہری اپنی ملازمت سے محروم ہو رہے ہیں۔

صدر ٹرمپ کا یہ اعلان کورونا وائرس ٹاسک فورس کے سربراہ اور متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فوسی کے ایک روز بعد سامنے آیا ہے ، جس نے اسکول کو دوبارہ کھولنے سے خبردار کیا ہے۔ اور جلد بازی سے کام لینے کے خلاف انتباہ کیا۔ یہ پہلا موقع نہیں جب صدر ٹرمپ نے کورونا وائرس سے متعلق ماہرین کی رائے کو مسترد کیا ہے۔ وہ ایسٹر پر لاک ڈاؤن کو ختم کرنا چاہتا تھا ، جب ملیریا کے لئے استعمال ہونے والی دوا کو کورونا وائرس کا علاج قرار دیا گیا تھا اور مریضوں کو انفکشن ہوا تھا۔ ایک سانس کی ڈرپ لگانے کا مضحکہ خیز مشورہ بھی دیا تھا۔