Petrol price per liter likely to fall sharply

0
2768
Petrol price per liter likely to fall sharply
Petrol price per liter likely to fall sharply

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں نمایاں کمی کا امکان

Prices of petroleum products are likely to fall per liter.

According to OGRA sources, prices of petroleum products in the world market remained unchanged at 74 74 per barrel. Prices of petroleum products fell 10 percent from a month earlier, while the government bought oil at 68 68-74 a barrel in the last 13 days. The price ratio goes down.

According to sources, OGRA has proposed reduction in prices of petroleum products by Rs 8 to 10 per liter. Are

OGRA will send a summary of reduction in prices of petroleum products to the government today while new prices for next 15 days will be announced tomorrow.

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

اوگرا ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 74 ڈالر فی بیرل پر برقرار رہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 10 فیصد کمی ہوئی جبکہ حکومت نے گزشتہ 13 دنوں میں 68 تا 74 ڈالر فی بیرل تیل خریدا۔ قیمتوں کا تناسب کم ہو جاتا ہے۔

ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 سے 10 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز دی ہے۔ ہیں

اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری آج حکومت کو ارسال کرے گا جب کہ آئندہ 15 روز کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کل کیا جائے گا۔