US uses democracy as a weapon: China

0
13512
US uses democracy as a weapon: China
US uses democracy as a weapon: China

امریکہ جمہوریت کو بطور ہتھیار استعمال کرتا ہے، چین

Russia, China and Hungary have not been included in the US-led virtual summit on democracy.

According to the foreign news agency SBS, China has sharply criticized the United States over this decision of the United States. A Chinese Foreign Ministry spokesman said the United States was using democracy as a weapon to wreak havoc. While American democracy itself is corrupt and failed.

The spokesman said that the United States was interfering in the affairs of other countries in the name of democracy. Using harsh words against the US President, he said that Biden was creating distance by adopting Cold War ideology.


The State Department also said that the US goal behind the summit was to increase ideological bias, use democracy as a weapon, and foment division and strife.

روس، چین اور ہنگری کو امریکہ کی سربراہی میں جمہوریت پر ہونے والی ورچوئل سمٹ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ایس بی ایس کے مطابق چین نے امریکا کے اس فیصلے پر امریکا کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ جمہوریت کو تباہی پھیلانے کے لیے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ جبکہ امریکی جمہوریت خود کرپٹ اور ناکام ہے۔

ترجمان نے کہا کہ امریکہ جمہوریت کے نام پر دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت کر رہا ہے۔ امریکی صدر کے خلاف سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بائیڈن سرد جنگ کا نظریہ اپنا کر فاصلے پیدا کر رہے ہیں۔


محکمہ خارجہ نے یہ بھی کہا کہ سربراہی اجلاس کے پیچھے امریکی مقصد نظریاتی تعصب کو بڑھانا، جمہوریت کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا اور تقسیم اور جھگڑے کو ہوا دینا تھا۔