Violence against a citizen who chanted slogans against Imran Khan

0
612
Violence against a citizen who chanted slogans against Imran Khan
Violence against a citizen who chanted slogans against Imran Khan

عمران خان کے خلاف نعرے لگانے والے شہری پر تشدد

PTI activists tortured a youth for chanting slogans against their leader Imran Khan during a PTI rally.

At Asad Omar’s rally, PTI workers tortured an unknown person. Planning Minister Asad Umar addressed a PTI meeting at Golra Moor in Rawalpindi.

On this occasion, PTI workers started beating the citizen. He said the man had chanted slogans against Prime Minister Imran Khan.

PTI workers also snatched mobile phones from media persons who were filming the incident.

Police officers were also present on the spot who were trying to save the youth. An unidentified person was taken away from the venue by MPA Omar Tanveer Butt in his car.

پی ٹی آئی کے جلسے کے دوران اپنے قائد عمران خان کے خلاف نعرے لگانے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے ایک نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

اسد عمر کے جلسے میں پی ٹی آئی کارکنوں نے نامعلوم شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے راولپنڈی میں گولڑہ موڑ پر پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کیا۔

اس موقع پر پی ٹی آئی کارکنوں نے شہری کی پٹائی شروع کردی۔ انہوں نے کہا کہ اس شخص نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف نعرے لگائے تھے۔

پی ٹی آئی کے کارکنوں نے واقعے کی فلم بندی کرنے والے میڈیا والوں سے موبائل فون بھی چھین لیے۔

موقع پر پولیس اہلکار بھی موجود تھے جو نوجوانوں کو بچانے کی کوشش کر رہے تھے۔ ایم پی اے عمر تنویر بٹ کو ایک نامعلوم شخص پنڈال سے ان کی گاڑی میں بٹھا کر لے گیا۔