Israel launches missile attack on Syria

0
951
Israel launches missile attack on Syria
Israel launches missile attack on Syria

اسرائیل کا شام پر میزائل حملہ

The Israeli army fired missiles at a Syrian building from the Golan Heights, completely destroying the building.

According to the international news agency, Syria has accused the Israeli army of illegally occupying the Golan Heights of firing missiles at an empty building in the southern part of Damascus. The building was destroyed in the attack, but no one was injured.

Syria claims that two missiles were fired at the building, one of which was defused in mid-air by our defense air system, but one missile hit the building, causing the house to collapse.


Israel has not denied or confirmed the allegations of missile strikes by Syria, but the Israeli military has carried out several attacks in the region this year in the name of destroying the strongholds of the militant group Hezbollah.

Earlier this month, two Syrian soldiers were killed in an Israeli airstrike near the eastern countryside of Homs and near the coastal city of Tartus.

اسرائیلی فوج نے گولان کی پہاڑیوں سے شام کی ایک عمارت پر میزائل داغے جس سے عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام نے گولان کی پہاڑیوں پر غیر قانونی طور پر قابض اسرائیلی فوج پر دمشق کے جنوبی علاقے میں ایک خالی عمارت پر میزائل داغنے کا الزام عائد کیا ہے۔ حملے میں عمارت تباہ ہو گئی تاہم کوئی زخمی نہیں ہوا۔

شام کا دعویٰ ہے کہ عمارت پر دو میزائل داغے گئے جن میں سے ایک کو ہمارے دفاعی فضائی نظام نے درمیانی فضا میں ہی ناکارہ بنا دیا تاہم ایک میزائل عمارت سے ٹکرا گیا جس سے مکان منہدم ہو گیا۔

اسرائیل نے شام کی جانب سے میزائل حملوں کے الزامات کی تردید یا تصدیق نہیں کی ہے تاہم اسرائیلی فوج نے اس سال اس علاقے میں عسکریت پسند گروپ حزب اللہ کے مضبوط ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے نام پر کئی حملے کیے ہیں۔

اس ماہ کے شروع میں حمص کے مشرقی دیہی علاقوں اور ساحلی شہر طرطوس کے قریب اسرائیلی فضائی حملے میں دو شامی فوجی مارے گئے تھے۔