Dollar rises again.

0
1133
Dollar crossed Rs 180 for the first time in history
Dollar crossed Rs 180 for the first time in history

ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہوگیا۔

In the interbank market, the US dollar has once again seen a significant rise and the dollar has risen by Rs 1.63 in one day.

The dollar rose sharply in the interbank market on Tuesday. At one point, the dollar rose by 63 paise to Rs 172.14, but later the interbank rate of the dollar reached Rs 171.85. While in the open market, foreign exchange companies are buying dollars but selling on a very limited scale.

On the other hand, the Pakistan Stock Exchange has also seen a decrease of 743 points.

It should be noted that a few days ago, after Saudi Arabia deposited 3 3 billion in Pakistan’s account, the value of rupee increased.

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھا گیا اور ایک ہی دن میں ڈالر کی قیمت میں 1.63 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں تیزی دیکھی گئی۔ ایک موقع پر ڈالر 63 پیسے مہنگا ہو کر 172.14 روپے تک پہنچ گیا تاہم بعد میں ڈالر کا انٹربینک ریٹ 171.85 روپے تک پہنچ گیا۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں زرمبادلہ کمپنیاں ڈالر خرید رہی ہیں لیکن بہت محدود پیمانے پر فروخت کر رہی ہیں۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی 743 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔

واضح رہے کہ چند روز قبل سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے اکاؤنٹ میں 3 ارب ڈالر جمع ہونے کے بعد روپے کی قدر میں اضافہ ہوا تھا۔