Shahid Afridi withdraws from T20 league in UAE

0
858
Shahid Afridi withdraws from T20 league in UAE
Shahid Afridi withdraws from T20 league in UAE

شاہد آفریدی یو اے ای میں ٹی ٹوئنٹی لیگ سے دستبردار

Legendary Pakistan all-rounder Shahid Afridi has withdrawn from the T20 league in the UAE.

Boom Boom Afridi was to represent the Bengal Tigers in the AT10 League starting November 19 in Abu Dhabi. A spokesman for the league has confirmed that Shahid Afridi is no longer playing in the league.

A spokesman for the T10 League said that Shahid Afridi had apologized for being a part of the event due to his involvement in the welfare organization Shahid Afridi Foundation and expressed good wishes for the league. We respect Lala’s decision and pray for her.

پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی یو اے ای میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی لیگ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔

بوم بوم آفریدی 19 نومبر سے ابوظہبی میں شروع ہونے والی اے ٹی 10 لیگ میں بنگال ٹائیگرز کی نمائندگی کرنے والے تھے۔ لیگ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ شاہد آفریدی اب لیگ نہیں کھیل رہے ہیں۔

ٹی 10 لیگ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی نے فلاحی تنظیم شاہد آفریدی فاؤنڈیشن میں شمولیت کے باعث ایونٹ کا حصہ بننے سے معذرت کی اور لیگ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ہم لالہ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں اور ان کے لیے دعا کرتے ہیں۔