Pakistan is the cheapest country in the world: Shaukat Tarin

0
764
Pakistan is the cheapest country in the world: Shaukat Tarin
Pakistan is the cheapest country in the world: Shaukat Tarin

پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک ہے: شوکت ترین

Finance Advisor Shaukat Tareen has said that Pakistan is the cheapest country in the world.

Addressing a joint press conference with Federal Minister Hamad Azhar in Islamabad, Shaukat Tareen said that discussions were held with the IMF at the principled and policy level. It will have a positive effect, I can’t go into more detail about this agreement.

The finance adviser said that Saudi Arabia has provided a package of 4. 4.2 billion, Saudi Arabia will provide 100 million dollars per month on deferred payments, Saudi Arabia will provide 3 billion dollars to improve our foreign exchange reserves, from Saudi Arabia. The money we receive is very useful to us.


Shaukat Tareen said that our income is low, now in comparison Pakistan is the cheapest country, despite the pressure of oil prices are providing facilities to the people, in the past oil was taxed.

On the occasion, Hamad Azhar said that the whole world is suffering from economic problems due to Corona. Or the prices of rich countries have gone up everywhere, hopefully prices will go down worldwide for the next 6 months. He said that a relief of Rs. 2000 has been given. Rs 450 billion has been given in oil prices, oil prices in Pakistan are slightly lower than all other countries, the government has controlled gas prices and urea fertilizer prices have not increased.

مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک ہے۔

اسلام آباد میں وفاقی وزیر حماد اظہر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ آئی ایم ایف سے اصولی اور پالیسی سطح پر بات چیت ہوتی ہے۔ اس کا مثبت اثر پڑے گا، میں اس معاہدے کے بارے میں زیادہ تفصیل میں نہیں جا سکتا۔

مشیر خزانہ نے کہا کہ سعودی عرب نے 4.2 ارب ڈالر کا پیکج دیا ہے، سعودی عرب موخر ادائیگیوں پر ماہانہ 100 ملین کا تیل فراہم کرے گا، سعودی عرب ہمارے زرمبادلہ کے ذخائر کو بہتر بنانے کے لیے 3 ارب فراہم کرے گا، سعودی عرب سے ملنے والی رقم ہمارے لیے بہت مفید ہے۔


شوکت ترین نے کہا کہ ہماری آمدنی کم ہے، اب تقابلی جائزہ میں پاکستان سستا ترین ملک ہے، تیل کی قیمتوں کے دباؤ کے باوجود عوام کو سہولیات فراہم کررہے ہیں، ماضی میں تیل پر ٹیکس لگایا جاتا تھا۔

اس موقع پر حماد اظہر نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے پوری دنیا معاشی مسائل کا شکار ہے۔ یا امیر ملک کی قیمتیں ہر جگہ بڑھ گئی ہیں، امید ہے اگلے 6 ماہ تک دنیا بھر میں قیمتیں نیچے جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ 2000 روپے کا ریلیف دیا گیا ہے۔ تیل کی قیمتوں میں 450 ارب روپے دیئے گئے ہیں، پاکستان میں تیل کی قیمتیں باقی تمام ممالک سے قدرے کم ہیں، حکومت نے گیس کی قیمتوں کو کنٹرول کر رکھا ہے اور یوریا کھاد کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہونے دیا۔