Northern Cricket Association cricketer Zeeshan Malik suspended

0
799
Northern Cricket Association cricketer Zeeshan Malik suspended
Northern Cricket Association cricketer Zeeshan Malik suspended

ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن کے کرکٹر ذیشان ملک معطل

The Pakistan Cricket Board (PCB) has temporarily suspended Northern Cricket Association cricketer Zeeshan Malik under the Anti-Corruption Code.

A statement issued by the PCB said that an investigation has been launched into Zeeshan Malik’s alleged involvement in corruption.

He clarified that Zeeshan Malik was temporarily suspended under Article 4.7.1 of the PCB Anti-Corruption Code, which means he will not be able to be a part of any cricket-related activity.

The PCB further said that Zeeshan would remain in office till the investigation against him is completed.

The statement further stated that since the matter is under investigation, no further comment will be made in this regard.

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن کے کرکٹر ذیشان ملک کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔

پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ذیشان ملک کے مبینہ کرپشن میں ملوث ہونے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ ذیشان ملک کو پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل 4.7.1 کے تحت عارضی طور پر معطل کیا گیا تھا ، جس کا مطلب ہے کہ وہ کرکٹ سے متعلق کسی بھی سرگرمی کا حصہ نہیں بن سکیں گے۔

پی سی بی نے مزید کہا کہ ذیشان اپنے خلاف تحقیقات مکمل ہونے تک عہدے پر رہیں گے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ چونکہ معاملہ زیر تفتیش ہے اس لیے اس حوالے سے مزید کوئی تبصرہ نہیں کیا جائے گا۔