Pak-UK Relations are very strong: UK Foreign Secretary

0
566

اک برطانیہ تعلقات بہت مضبوط ہیں: برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ

According to details, British Foreign Secretary Dominic Robb while holding a joint press conference with Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi said that we discussed peace in Afghanistan, 1500 British people were evacuated from Kabul.

“The UK is aware of the plight of Afghanistan’s neighbors, we will soon increase our budget for humanitarian aid, and today we will release the first tranche of additional aid,” he said.

British Foreign Secretary Dominic Robb said that 30 30 million would be spent on life-saving drugs, Pakistan’s role would be important in this regard, we also discussed bilateral relations, especially the red list.

تفصیلات کے مطابق برطانوی سیکرٹری خارجہ ڈومینک روب نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے افغانستان میں امن پر بات چیت کی ، 1500 برطانوی افراد کو کابل سے نکالا گیا۔

انہوں نے کہا کہ برطانیہ افغانستان کے پڑوسیوں کی حالت زار سے آگاہ ہے ، ہم جلد ہی انسانی امداد کے لیے اپنے بجٹ میں اضافہ کریں گے اور آج ہم اضافی امداد کی پہلی قسط جاری کریں گے۔

برطانوی سیکرٹری خارجہ ڈومینک روب نے کہا کہ 30 ملین ڈالر زندگی بچانے والی ادویات پر خرچ ہوں گے ، اس حوالے سے پاکستان کا کردار اہم ہوگا ، ہم نے دوطرفہ تعلقات بالخصوص ریڈ لسٹ پر بھی تبادلہ خیال کیا۔