Sindh Food Authority Confiscated 25,000 Wheat Bags from Cotton Factory

0
675
Wheat Bags
Wheat Bags

The Sindh Food Agency raided a nearby cotton factory in the Hala region of Sindh on Thursday and confiscated 25,000 bags of wheat that were illegally hoarded

According to the authorities, all sacks of wheat were transferred to a government camp and the case against the owner of the facility was registered.

NAB Chairman Javed Iqbal today ordered an investigation into the alleged theft of wheat worth 7 billion rupees in Sindh.

The NAB chair ordered DG NAB Sukkur to launch an investigation into the disappearance of 7 billion rupees of wheat in Sindh.

The move took place after the Sindh government reported on Monday to the National Accountability Bureau (NAB) the alleged theft of 7 billion rupees of wheat from its provincial camps for further investigation.

سندھ فوڈ اتھارٹی نے کاٹن فیکٹری سے 25000 گندم کے تھیلے ضبط کرلئے

سندھ کے فوڈ اتھارٹیز نے جمعرات کے روز سندھ کے علاقے ہالا میں روئی کی قریبی فیکٹری پر چھاپہ مارا اور 25000 بیگ گندم ضبط کی ، جنہیں غیر قانونی طور پر رکھا گیا تھا

حکام کے مطابق گندم کے تمام تھیلے سرکاری گودام میں منتقل کردیئے گئے اور پلانٹ کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

اس سے قبل آج قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سندھ میں 7 ارب روپے کی گندم کی مبینہ چوری کی تحقیقات کا حکم دیا۔

چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب سکھر کو سندھ میں گندم کے 7 ارب روپے غائب ہونے کی تحقیقات کھولنے کا حکم دے دیا۔

یہ اقدام اس وقت ہوا ہے جب پیر کو سندھ حکومت نے اپنے صوبائی گوداموں سے 7 ارب روپے کی گندم کی مبینہ طور پر چوری کے معاملے کی تحقیقات کے لئے قومی احتساب بیورو (نیب) کو بتایا تھا۔