ماضی میں اظفر رحمان کو متعدد خواتین نے جنسی طور پر ہراساں کیا
Pakistani actor Azfar Rehman has revealed that he was sexually harassed by several women in the past.
The artist shared his experience of harassment and said that he fully supports the “Me Too” campaign. “Women are not always well and no one should ever be harassed,” she added.
Azfar said that it is okay if two people do something by mutual consent, otherwise no one is allowed to force anyone or force them to do anything.
پاکستانی اداکار اظفر رحمان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں متعدد خواتین نے جنسی طور پر ہراساں کیا تھا۔
فنکار نے ہراساں کرنے کے حوالے سے اپنے تجربے کو بانٹتے ہوئے کہا کہ وہ ’’ می ٹو ‘‘ مہم کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا ، “خواتین ہمیشہ ٹھیک نہیں ہوتی ہیں اور کسی کو کبھی بھی ہراساں نہیں کیا جانا چاہئے۔”
اظفر نے کہا کہ اگر دو افراد باہمی رضامندی سے کچھ کرتے ہیں تو یہ ٹھیک ہے ، ورنہ کسی کو کسی کو زبردستی کرنے یا انہیں کسی بھی کام پر مجبور کرنے کی اجازت نہیں ہے۔