New Schedule of PIA Relief Flights

0
615
PIA
PIA

A new flight plan for more aid flights from Pakistan International Airlines (PIA) has been released to repatriate stranded Pakistanis abroad.

The PIA will operate 4 international flights between May 6th and 14th, while the first flight to Amsterdam in the Netherlands will start and will land in Islamabad after the transportation of the stranded Pakistani nationals.

An aid flight takes off to Frankfurt on May 8 and lands with Pakistanis on board in Islamabad.

The PIA’s third flight will take place on May 11 for the Norwegian capital Oslo and will return to Islamabad.

The fourth and final PIA scheduled flight will fly to the French capital of Paris on May 14 to bring back citizens who are stuck there.

The government has continued to operate special flights from Pakistan International Airlines to return Pakistanis stranded in various countries after operations ceased after the COVID 19 pandemic.

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی جانب سے مزید امدادی پروازوں کو چلانے کے لئے ایک نئے شیڈول کے تحت غیر ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جاے گا۔

پی آئی اے 6 مئی سے 14 مئی کے درمیان 4 بین الاقوامی پروازیں چلائے گی جبکہ پہلی پرواز نیدرلینڈز ’ایمسٹرڈیم کے لئے روانہ ہوگی اور پھنسے ہوئے پاکستانی شہریوں کو لے کر یہ اسلام آباد لینڈ ہوگی۔

آٹھ مئی کو ایک امدادی پرواز جرمنی کے فرینکفرٹ کے لئے روانہ ہوگی اور اسلام آباد میں پاکستانیوں کے لے کر لینڈ ہوگی۔

پی آئی اے کی تیسری پرواز 11 مئی کو ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے لئے چلائی جائے گی اور وہ اسلام آباد واپس آئے گی۔

پی آئی اے کی چوتھی اور آخری طے شدہ پرواز 14 مئی کو فرانس کے دارالحکومت پیرس کے لئے روانہ ہوگی تاکہ وہاں پھنسے ہوئے شہریوں کو وطن واپس لاسکیں۔

حکومت نے مختلف ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لئے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی خصوصی پروازیں چلانے کا سلسلہ جاری رکھا ہے ، جس کی وجہ کوویڈ 19 وبائی بیماری کے تناظر میں فلائٹ آپریشن معطل ہے۔