PM Imran will Launch Support Program for Those Who Lost Their Jobs

0
578
PM Imran Khan
PM Imran Khan

A support program for those who lost their jobs due to the blocking of COVID-19 is launched today by Prime Minister Imran Khan.

Those who have lost their jobs due to the ongoing blocking of the corona virus can register on the portal and receive 12,000 rupees as part of the Ehsaas Emergency Cash program. Prime Minister Imran Khan will open a web portal prepared for this.

The Pakistani government has provided funds to fight the COVID-19 pandemic. The Prime Minister’s Coronavirus Fund was also launched to help those affected.

وزیر اعظم اپنی ملازمتوں سے محروم ہونے والوں کے لئے سپورٹ پروگرام شروع کریں گے

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کے کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملازمت سے محروم افراد کے لئے ایک معاون پروگرام شروع کیا جائے گا۔

کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنی ملازمت سے محروم ہوچکے ہیں وہ اپنے آپ کو پورٹل پر رجسٹریشن کرواسکیں گے اور احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 12،000 روپے وصول کریں گے ، وزیراعظم عمران خان اس سلسلے میں تیار کردہ ایک ویب پورٹل کا افتتاح کریں گے۔

حکومت پاکستان نے کورونا وبائی مرض سے نمٹنے کے لئے وسائل طے کیے ہیں ، متاثرہ لوگوں کی مدد کے لئے کورونا وائرس کے لئے وزیر اعظم ریلیف فنڈ بھی متعارف کرایا گیا ہے۔